ا حمد آ باد / جئے پو ر 31 اکتو بر ( ایجنسیز) طو فا ن نیلو فر کے پیش نظر گجر ات اور ر ا جستھا ن میں ہز اروں افر اد کو محفو ظ مقا ما ت پر منتقلی کا عمل شر و ع کر دیا گیا ہے۔ بحر ہ عر ب میں ا ٹھنے والا یہ طو فا ن ہفتہ کی صبح تک ہند و ستا ن کے مغر بی سا حل پر پہنچے گا ۔ محکمہ مو سمیا ت کا کہنا ہے کہ طو فا ن کی و جہ سے سا حلی علا قو ں میں 130 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی ر فتا ر سے ہو ا ئیں چل سکتی ہیں ۔ طو فا ن ریا ست
گجر ا ت کے ضلع کچھ سے ٹکر ا ئے گا اسی لئے و ہا ں سے 30 ہز ار لو گو ں کو محفو ظ مقا ما ت پر منتقل کیا گیا ہے۔ محکمہ مو سمیا ت کا کہنا ہے کہ طو فا ن نیلو فر کی و جہ سے کچھ اور سوا ر اشٹرا کے ا ضلا ع میں شدید با رش ہو گی۔ اسکو ل اور کا لج دو دن کیلئے بند کر د ئیے گئے ہیں اور 200 امدا دی کیمپ بھی قا ئم کئے گئے ہیں۔ ر ا جستھا ن کے جالو ر با ر میر اور جیسلمیر ا ضلا ع میں عہدیدا روں کو چو کس ر ہنے کی ہدا یت دی گئی ہے جہا ں طو فا ن کے ا ثر سے شدید با رش کی پیش قیا سی کی گئی ہے۔